انڈین برگیڈئیر کی پتنی کی طرف سے پاکستانی رینجر کو تصویر کی ریکویسٹ ہوتی ہے اور دنوں خوشی سے رینجر کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں، وجہ پاکستان رینجر کی قدآوری رعب دار شخصیت،بدلے میں پاکستان رینجر برگیڈئیر کے رینک اور پیشہ ورانہ تربیت کی وجہ سے سلیوٹ پیش کرتا ہے Give Respect Get Respect
@نواب عادل رندھاوا🏻
1 grabs
No comments yet
Say something. You’re first.