XDLXDL
دل میرا ہے کہ تیرے درد سے بھرتا بھی نہیں اس پے یہ اشک کہ آنکھوں سے ٹپکتا بھی نہیں مرحله ترک مراسم کا ، عجب موڑ پہ ہے مجھ سے وہ شخص جدا ہو کے بچھڑتا بھی نہیں · XDL