اہم خبر، پاکستان تحریک انصاف لانگ مارچ کی تازہ ترین صورتحال، لانگ مارچ کاکنٹینر پشاور سے کرک پہنچ گیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمد سہیل خان آفریدی لکی مروت سے کرک پہنچ کر کنٹینر میں سوار ہوں گے اور اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع ہوگا۔
@Muhammad Zahid Sharif Chaudhry
1 grabs
No comments yet
Say something. You’re first.