XDLXDL
گلوکار ملکو کا نیا گانا اکڑ بکڑ بمبے بو ریلیز کردیا گیا گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی ملکو نے بنائی ہے گانے کے میوزک پروڈیوسر اور ویڈیو ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں گانے کی ویڈیو میں اداکار سلیم البیلا ۔ گوگا پسروریا اور صوفی نے پرفارم کیا ہے گانا شادی سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا · XDL