جب سےسوشل میڈیاکمائی کاذریعہ بناہےلوگوں نےغل سہی میں فرق کرناچھوڑدیاہےکل تک جو بھائی یاشوھراپنی بہن یابیوی کی آوازتک کسی پرائےمردکوسناناتک اپنی توہین سمجھتےتھےاب وہ پیسےکی خاطراپنی بہن یا بیوی کوسوشل میڈیاکی زینت بنانےکیلئےخوداپنےہاتھوں سےتیارکرتےہیں
@Lovely Boy
2 grabs
No comments yet
Say something. You’re first.