XDLXDL
بری امام مزار اور قائداعظم یونیورسٹی کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے کے بعد اب سیکٹر E-12 سے غیر قانونی آبادی کا بھی خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ 11 ایونیو پر کام جاری ہے، 12 ایونیو بھی بن رہا ہے، جو ایک طرف ایران ایونیو سے منسلک ہوگا جبکہ دوسری طرف کرنل شیر خان روڈ سے کنیکٹ ہوگا۔ شہباز · XDL